میرے محترم بھائیو آج کے پر فتن دور میں غیر مسلم تو امت مسلمہ کا مذاق اڑھا رہی ہے اس کے ساتھہ ساتھہ ہمارے کچھہ کم علم اور روشن خیالی کی دھن میں مگن لوگ اہل ایمان کا مذاق اڑانے سے باز نہی آتے اور داڑھی کا مذاق بہت حد تک کیا جا تا ہے
میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کے ایک وقت ایسا انے والا ہے کے میری سنت پر عمل کرنا ایسا ہو گا جیسے ہاتھہ میں انگارہ پکڑنا
اس حدیث پاک سے ثابت ہوتا ہے کے انگارے سے مراد لوگوں کی باتیں ہیں جو وہ سنت پر عمل کرنے والوں کو کرتے ہیں؛
داڑھی مسلمان کی پہچان ہے نہ کے مولوی کی پہچان ہے اور سنت ک مطابق داڑھی رکھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے
الله ہم سب ایمان والوں کو سنت ک مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے اور ہم کو سنت کی توہین کرنے سے بچاے
آمین
bahout achi baat hai
ReplyDelete