Monday, August 26, 2013

we are muslim

اے رب العالمین مسلمانوں کی مدد فرما اور ان پر ہونے  والے ظلم کا بدلہ لے بیشک تم سب سے طاقتور ہو اور تمام جہانوں پر تیرا حکم اور تیری  بادشاہت ہے ملک و ملک پر اور تیرا راج ہے ہر شے پر یا الله تو مسلمانوں کو قوی بنا دے اور ان کا سویا ہوا جذبہ اور ایمان اس میں پھر سے قوت پیدا کر دے یا الله جیسے پہلے کے مسلمان دوسرے مسلمان پر ہونے والے ظلم کو مٹانے کے لئے لشکر لے کر نکلتے تھے  یا الله اس ظلم کے دور میں مسلمانوں کی مدد کے لئے ایسے لشکر پیدا فرما جو تیرا ور تیرے حبیب کا قانون نافذ کریں ور مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لیں اور یا الله تو ان کی رہنمائی فرما بیشک سب سے بہتر تیری رہنمائی ہے

No comments:

Post a Comment